Wednesday, 5 January 2022

نیپرا نے بجلی ایک روپے 7 پیسے مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

 نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے صارفین کیلئے بجلی ایک روپے7 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔بجلی اکتوبر کی فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ صارفین سے یہ اضافہ جنوری کے بلوں میں وصول کیا جائے گا۔بجلی کی قیمت میں اس اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔خیال رہے کہ کراچی کے صارفین دسمبر کے بلوں میں ستمبر کی فی یونٹ پونے4 روپے ایڈجسٹمنٹ بھی ادا کررہے ہیں۔


No comments:

Post a Comment

کمنٹ کرنے کاشکریہ