چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سینیئر رہنما یوسف رضا گیلانی اور خورشید شاہ کو مارچ چھوڑ کر فوری طور پر اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کردی۔بلاول نے کہا کہ اسلام آباد پہنچیں، سب دوستوں سے ملاقاتیں کریں اور عدم اعتماد کی تیاری کریں۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بلاول نے حکومت کو پانچ دن کا الٹی میٹم دیا تھا اور کہا تھا کہ استعفیٰ دو خود گھر چلے جاو ورنہ اسلام آباد آ رہے ہیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
-
ایک سال میں فیس بک، انسٹاگرام، واٹس اور ٹک ٹاک کو پیچھے چھوڑ دینے والی انٹرنیٹ سروس انٹرنیٹ کی دنیا میں ایک نئی سروس نے صارفین کی تعداد میں ...
-
خلیل الرحمان قمر کے لکھے کسی ڈرامے یا فلم میں کام نہیں کروں گی: ایمان علی معروف پاکستانی اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے کہا ہے کہ خلیل الرحمان...
No comments:
Post a Comment
کمنٹ کرنے کاشکریہ