عامر محمود اسسٹنٹ کمشنر ہارون اباد کا عوام کو فوری انصاف فراہم کرنا آپ کی اولین ترجیح ہے ہارون آباد سبزی منڈی میں اے سی ہارون آباد کا دورہِ سبزی منڈی روڈ کو کلیئر کروایا ناجائز تجاوزات کے خلاف آپ کا دبنگ آپریشن کروایا عامر اےسی عامر محمود کا مزید کھنا تھا کے غریب کی دعا ھی میرے لیے سب کچھ ھے عوام کو فوری انصاف فراھم کرنا میرا اول مشن ھے آپ نے کھا میرے دفتر ا دوازے عوام الناس کے لیے دن رات کھلے ھے انھوں نے سبزی منڈی میں بولی کے ریٹ چیک کیے
No comments:
Post a Comment
کمنٹ کرنے کاشکریہ