پنجاب کے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
لاہور: پنجاب بھر کے اسکولوں میں موسم کی سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم پنجاب کے مطابق صوبے کےا سکولوں میں 18 دسمبر 2023 سے 01 جنوری 2024 تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔محکمہ تعلیم کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment
کمنٹ کرنے کاشکریہ