پاکستانیوں نے کس لڑکی کو سب سے زیادہ سرچ کیا ؟
گوگل نے مجموعی طور پر 8 مختلف کیٹیگریز میں پاکستانیوں کی پسندیدہ سرچز کی فہرست جاری کی ہے،ان کیٹگریزمیں کرکٹ گیمز، ایونٹس/ Occasions، ہاؤ ٹو، نیوز، ریسیپی، ٹی وی شوز اور فلمیں، ٹیکنالوجی اور شخصیات شامل ہیں۔پاکستان میں اس سال لوگوں نے جس شخصیت کو سب سے زیادہ سرچ کیا وہ ٹک ٹاکر حریم شاہ ہیں اور اس کے بعد دوسرے نمبر پر علیزے سحر تھیں، دیگر لوگوں کی فہرست بھی کچھ اس طرح تھی۔
No comments:
Post a Comment
کمنٹ کرنے کاشکریہ