Thursday, 18 November 2021

رواں سال کا دوسرا اور اس صدی کا سب سے بڑا چاند گرہن کل ہوگا



  چاند گرہن 3 گھنٹے، 28 منٹ اور 23 سیکنڈ تک جاری رہے گا


رواں سال کا دوسرا اور اس صدی کا سب سے بڑا چاند گرہن کل ہوگا


چاند گرہن 3 گھنٹے، 28 منٹ اور 23 سیکنڈ تک جاری رہے گا


2001 سے 2100 کے درمیان 100 سالوں میں ہونے والے کسی بھی دوسرے گرہن سے


زیادہ طویل ہوگا


چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 11 بج کر 2 منٹ پر ہوگا


چاند کو جزوی گرہن 12 بجکر 19 منٹ پرہوگاجزوی چاند گرہن کا اختتام دوپہر 3 بج کر 47 منٹ پر شروع ہوگا


چاند گرہن کا مکمل اختتام 5 بج کر4 منٹ پر ہوگا


صدی کا طویل ترین چاند گرہن پاکستان کے کسی بھی حصے سے نہیں دیکھا جاسکے گا. محکمہ موسمیات


چاند گرہن بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں جزوی طور پر دیکھا جائے گا


تاہم امریکا میں چاند گرہن کا واضح نظارہ کیا جاسکے گا

چاند گرہن کے دوران چاند سرخ یا زردی مائل رنگت اختیار کرلے گا.

No comments:

Post a Comment

کمنٹ کرنے کاشکریہ